معاتب

( مُعاتَب )
{ مُعا + تَب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عتاب کیا گیا، وہ جس پر خفگی، ہو سرزنش کیا گیا، معتوب۔