معادلات

( مُعادِلات )
{ مُعا + دِلات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عدد، قیمت، درجے یا اوصاف کے لحاظ سے برابر چیزیں۔