معادن

( مَعادِن )
{ مَعا + دِن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جگہیں جہاں زمین کھود کر دھاتیں، کوئلہ نمک وغیرہ نکالیں، معاونی کانیں۔