معارضہ بالقلب

( مُعارَضَہ بِالْقَلْب )
{ مُعا + رَضَہ + بِل (ا غیر ملفوظ) + قَلْب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) وہ قضیہ یا مناظرہ جس میں متخاصمین کی دلیلیں متحد ہوں مادہ اور صورت میں۔