معارضہ بالمثل

( مُعارَضَہ بِالْمِثْل )
{ مُعا + رَضَہ + بِل (ا غیر ملفوظ) + مِثْل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مناظرہ جس میں دلیلیں متحد ہوں صرف صورت میں اور مادہ کا اختلاف ہو مثلاً دونوں دلیلیں ضروب اول شکل اول سے ہوں۔