معارف نفس

( مَعارِفِ نَفْس )
{ مَعا + رِفے + نَفَس }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) نفسی کیفیات اور تزکیہ نفس کے مراحل و رموز سے واقفیت۔