معارف نوازی

( مَعارِف نَوازی )
{ مَعا + رِف + نَوا + زی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - معارف پروری، علم و فضل کی منزلت سے آگاہی، علم و فضل کی قدر دانی۔