معارک

( مَعارِک )
{ مَعا + رِک }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جنگ کے میدان، لڑائی کے میدان؛ معارکے۔