معاشرانہ

( مُعاشِرانَہ )
{ مُعا + شِرا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - معاشر جیسا، ساتھیوں کی طرح کا، معاشرتی خوبیوں سے وابستہ، شرافت وغیرہ۔