معاشرتی تبدیلی

( مُعاشَرَتی تَبْدِیلی )
{ مُعا + شَرَتی + تَب + دی + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مادی چیزوں کے فرق اور ان کے استعمال سے متعلق ایک خاص مدت اور عرصہ میں لوگوں کے رویوں کی تبدیلی کو کہتے ہیں۔