معاشرتی تحریمات

( مُعاشَرَتی تَحْرِیمات )
{ مُعا + شَرَتی + تَح (فتحہ ت مجہول) + ری + مات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معاشرتی رسم کی رو سے ممنوعہ باتیں۔