معاشرتی تقلید

( مُعاشَرَتی تَقْلِید )
{ مُعا + شَرَتی + تَق + لِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اجتماعی رہن سہن اپنانا، معاشرہ کی نقل، معاشرے کے عام رجحانات کی پیروی۔