معاشرتی جانور

( مُعاشَرَتی جانْوَر )
{ مُعا + شَرَتی + جان + وَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معاشرے میں رہنے والا فرد، اجتماعی زندگی بسر کرنے والا، (خصوصاً انسان)۔