معاشرتی علوم

( مُعاشَرَتی عُلُوم )
{ مُعا + شَرَتی + عُلُوم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ علوم جو معاشرت سے متعلق ہوں، اجتماعی رہن سہن سے متعلق علوم۔