معاشی پہلو

( مُعاشی پَہْلُو )
{ مُعا + شی + پَہ (فتحہ پ مجہول) + لُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مالیات سے متعلق رخ، مالی پہلو۔