معاشی جغرافیہ

( مُعاشی جُغْرافِیَہ )
{ مُعا + شی + جُغ + را + فِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علم جغرافیہ کی ایک شاخ جس میں معاشیات، حصولِ دولت کے ذرائع و وسائل کو زیربحث لایا جاتا ہے۔