معاشی حالات

( مُعاشی حالات )
{ مُعا + شی + حا + لات }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مخصوص اور متعین حالات میں معاش کی کیفیت، گزربسر کے سلسلے، روزی رزق وغیرہ۔