معاشی کھیت

( مُعاشی کھیت )
{ مُعا + شی + کھیت (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا کھیت جو کسی شخص کو اتنی پیداوار حاصل کرنے کے قابل بنائے جو اس کی اور اس کے خاندان کی پرورش مناسب آرام کے ساتھ کرنے اور ضروری مصارف زندگی ادا کرنے کے لیے کافی ہو۔