معاشی نظام

( مُعاشی نِظام )
{ مُعا + شی + نِظام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیداواری صلاحیت کے لحاظ سے وسائل اور زر کے خرچ میں ملکی وسائل کا نظم و نسق۔