معاشیاتی

( مَعاشْیاتی )
{ مَعاش + یا + تی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - معاش سے منسوب، روزی اور مالیات کے متعلق، اقتصادی نیز ماہر معاشیات۔