معاصرانہ

( مُعاصِرانَہ )
{ مُعا + صِرا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - معاصر سے منسوب یا متعلق، ہم زمانہ، ایک ہی عہد کے اندازوطریق۔