معاصرین

( مُعاصِرِین )
{ مُعا + صِرِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معاصر کی جمع، ہم عصر، ہم زمانہ لوگ، بہت سے ہمعصر یا ہم عہد۔