معافی دائمی

( مُعافی دائِمی )
{ مُعا + فِیے + دا + اِمی (کسرہ ا مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (کاشت کاری) وہ زمین جو ہمیشہ کے لیے معاف کر دی جائے۔ دوامی جاگیر۔