معافی دار

( مُعافی دار )
{ مُعا + فی + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) عطا کی ہوئی زمین (معافی) کا مالک، جاگیردار، زمیندار۔