معافی رونہ

( مُعافی رَوَنَّہ )
{ مُعا + فی + رَوَن + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پروانۂ راہداری یا اجازت نامہ جس کے تحت تجارت کی نقل و حمل پر لگان نہ وصول کیا جائے۔