معافی سال

( مُعافی سال )
{ مُعا + فی + سال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سال جو مبرا یا مستثنٰی ہو آمدنی سے ٹیکس یا مالی تشخیص سے (کچھ مخصوص جانچ پڑتال، حساب یا لین دین کے لیے)۔