معافی نامہ

( مُعافی نامَہ )
{ مُعا + فی + نا + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معافی کی درخواست، معافی مانگنے کی تحریر۔