معاقبت

( مُعاقَبَت )
{ مُعا + قَبَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سزا، ڈنڈ، عذاب، عذاب کرنا یعنی باندھنا اور مارنا کسی کو۔