معاوق

( مُعاوِق )
{ مُعا + وِق }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - باز رکھنے والا، روکنے والا، تعویق میں رکھنے یا پیچھے ہٹانے والا، (طبیعیات) مزاحم۔