معاونات

( مُعاوِنات )
{ مُعا + وِنات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مدد دینے والے عناصر یا امور، بہت سے معاون، معاونین۔