معاونتی

( مُعاوَنَتی )
{ مُعا + وَنَتی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - شرکت کرنے والا، مدد کا نیز معاون کا، شریک کار کا۔