معبر

( مِعْبَر )
{ مِع (کسرہ م مجہول) + بَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دریا پار کرنے کا ذریعہ یا سواری، کشتی، جہاز نیز پل وغیرہ۔