معبر

( مُعْبِّر )
{ مُعب + بِر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خواب کی تعبیر بتانے والا، تعبیر دینے والا۔