معبر

( مُعْبَر )
{ مُع + بَر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) جس کا ختنہ نہ ہوا ہو(خصوصاً بالغ لڑکے کے لیے مستعمل)۔