معبودات

( مَعْبُودات )
{ مَع + بُو + دات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معبود کی جمع، بہت سے خدا (تراکیب میں مستعمل)۔