معبودہ

( مَعْبُودَہ )
{ مَع + بُو + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - معبود سے منسوب یا متعلق: جسے پوجا گیا، وہ عورت جس کی پرستش کی جائے۔