معتکف

( مُعْتَکَف )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + تَکَف }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جگہ جہاں اعتکاف کیا جائے، عزلت نشینی کی جگہ۔