معتکفات

( مُعْتَکِفات )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + تَکِفات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اعتکاف میں بیٹھنے والی عورتیں، گوشہ نشین عورتیں۔