معتکفانہ

( مُعْتَکِفانَہ )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + تَکِفا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - اعتکاف کی حالت میں، معتکف انداز میں، عزلت نشینی کا۔