معتل المزاج

( مُعْتَلُ الْمِزاج )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + تَلُل (ا غیر ملفوظ) + مِزاج }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) وہ (شخص) جس کا مزاج بگڑا ہوا ہو، وہ شخص جس کا مزاج علیل ہو۔