معتمدی

( مُعْتَمَدی )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + تَمَدی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - معتمد کا کام یا عہدہ، سیکرٹری شپ، معتمد ہونا۔