معتمدیت

( مُعْتَمَدِیَت )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + تَمَدِیَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - معتمدی کا عہدہ، سیکرٹری شپ، معتمد ہونا۔