معتمدین

( مُعْتَمَدِین )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + تَمَدِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معتمد کی جمع، قابل اعتماد لوگ، قابل بھروسہ ماتحت، اعلٰی عہدے پر فائز سرکاری افسران۔