معتمدین اعلی

( مُعْتَمَدِینِ اَعْلٰی )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + تَمَدی + نے + اَع + لا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معتمد اعلٰی کی جمع، معتمد اعلٰی کے عہدے پر فائز سرکاری افسران۔