معتنی

( مُعْتَنی )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + تَنی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تن دہی سے کام کرنے والا، محنتی۔