معتوبین

( مُعْتُوبِین )
{ مُع + تُو + بِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت سے معتوب، وہ لوگ جن پر عتاب نازل ہوا ہو۔