معثون

( مُعْثُون )
{ مُع + ثُون }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ کھانا جس میں دھوئیں کی بو آ گئی ہو۔