معجب

( مُعَجِّب )
{ مُعَج + جِب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تعجب میں ڈالنے والا، حیران کن، ہکا بکا کر دینے والا۔