معجزاتی

( مُعْجِزاتی )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + جِزا + تی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - معجزات سے منسوب یا متعلق، معجزات کا، معجزے والا، جس پر معجزے کا گمان ہو، ماورائی۔