معجزاتی طور پر

( مُعْجِزاتی طَور پَر )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + جِزا + تی + طَور (و لین) + پَر }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ماورائی انداز میں، معجزانہ طریقے سے۔